لاہور پولیس کی اہم کارروائی، ملزمان گرفتار

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) اے ایس پی سدرہ خان کی سربراہی میں مانگا منڈی میں پولیس آپریشن ، اے ایس پی کے مطابق آپریشن کے دوران منشیات سمیت 4 ملزمان گرفتار، جن میں 2 خواتین شامل ہے۔ ملزمان مختلف ہوسٹلز اور مختلف علاقوں میں منشیات فروخت کرتے تھے۔ ملزمان میں اللہ معافی ، ارم بی بی ، شریف اور انعام شامل ہے، ملزمان سے مجموعی طور پر 6 کلو 650 گرام چرس برآمد۔ ملزمان کیخلاف مقدمات درج انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے ۔ منشیات فروشوں کیخلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری ہیں۔