پودینہ کے 12 فوائد،(12 benefits of mint)

اس پودے کو اردو میں پودینہ انگریزی میں mint کہتے ہیں،
اس پودے کا سائنسی نام Mentha piperita ہے،
اس پودے کی افادیت درج ذیل ہیں:
1۔ یہ پودا نزلہ، زکام اور بخار کے لئے مفید ہوتے ہیں۔ 2۔ یہ پودا ناک میں سانس بند کی تکلیف کو ٹھیک کرتا ہے۔ 3۔ یہ پودا پیٹ میں گیس اور دیگر بیماریوں کے لئے مفید ہوتا ہے۔ 4۔ یہ پودا یاداشت کو ٹھیک رکھتاہے۔ 5۔ یہ پودا ذہنی ٹینشن کو ٹھیک کرتا ہے۔ 6۔ یہ پودا ہاضمہ کو ٹھیک رکھتاہے۔ 7۔ یہ پودا توانائی پیدا کرتا ہے۔ 8۔ یہ پودا پروسٹیٹ کینسر ہونے نہیں دیتا ہے۔ 9۔ یہ پودا اینٹی وائرس اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی فنگل ہیں۔ 10۔ یہ پودا جلد کو صحت مند رکھتا ہے۔ 11۔ یہ پودا نیند خوب لاتی ہے۔ 12۔ یہ پودا آدھی سر درد کے لئے مفید ہوتا ہے۔

طریقہ استعمال:
اس پودے کے پتے کو سلاد کے ساتھ اور مختلف کھانوں میں استعمال کر سکتے ہیں اس کے پتے کا قہوہ بہت مفید ہوتا ہے اور اس کی تیل بھی جلد اور بالوں کے لئے مفید ہوتے ہیں۔