کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ برگیڈ سے موٹر ساٸیکل لفٹنگ و ڈکیتی میں ملوث ملزم گرفتار، گرفتار ملزم عادی مجرم ڈکیتی کے مقدمہ میں تھانہ عوامی کالونی سے مفرور ہے، پولیس نے ملزم کو دوران گشت چوری شدہ موٹر ساٸیکل سمیت گرفتار کیا۔ ملزم سے غیرقانونی اسلحہ پسٹل بمع ایمونیشن بھی برآمد، گرفتار ملزم کی شناخت جہانزیب عرف فوجی ولد تسلیم ظفر کے نام سے ہوٸی ہیں۔ برآمدہ موٹر ساٸیکل KIF-0354 تھانہ عید گاہ سے چوری شدہ ہے، ملزم کے خلاف ضابطے کی کارواٸی عمل میں لاٸی گٸی
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments