سپرہائی وے پر ٹریفک حادثہ میں مرد و عورت جاں بحق

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سپر ہائی وے جمالی پل لکی اسٹار ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثہ ایک مرد و ایک خاتون جاں بحق ہو گئے ہیں جنہیں جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے- جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت (مرد) تا حال نہ ہوسکی عمر 40 سال (خاتون) تا حال نہ ہوسکی عمر 35 سال۔