سابق ڈی جی نیب اورمشیربرائےاحتساب وداخلہ توشہ خانہ کیس میں نوازشریف کوکلین چٹ دیئےجانےپربرہم

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)آج توشہ خانہ کیس میں نیب کی جانب سے مضحکہ خیز موقف اختیار کیا گیا، بریگیڈیئر مصدق عباسی، نیب کا کہنا ہے کہ اگر عدالت چاہے تو کیس بند کرسکتی ہے، بریگیڈیئر مصدق عباسی، پراسکیوشن خود لندن پلان کا حصہ ہے، بریگیڈیئر مصدق عباسی، نیب اور چیئرمین نیب پورے لندن پلان کا حصہ ہیں، بریگیڈیئر مصدق عباسی، پہلےانکو اور انکے بچوں کو باہر سے بلایا جاتا ہے پھر 1100 ارب روپے کے کیسز میں کلین چٹ دے دی جاتی ہے، بریگیڈیئر مصدق عباسی،9 مئی کی شروعات بھی نیب نے کی جس میں عمران خان کو گرفتار کیا گیااور سپریم کورٹ نے اسےغیر قانونی قرار دیا، بریگیڈیئر مصدق عباسی، نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے، بریگیڈیئر مصدق عباسی، کابینہ ڈویژن قانون، سکیشن نمبر 11، نئے، پرانے دونوں قوانین کے مطابق توشہ خانہ سےگاڑیاں اور نوادرات نہیں لی جاسکتی، بریگیڈیئر مصدق عباسی، عمران خان نے 2018 میں جو قانون پاس کیا اسکے مطابق توشہ خانہ سے تحائف خریدنے کی قیمت 50٪ کی تاکہ سرکاری خزانے میں پیسہ زیادہ آسکے، بریگیڈیئر مصدق عباسی، نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس میں 25 میں 15 گواہان پیش ہو چکے 10 نے مزید پیش ہونا تھا اور تینوں مجرموں کو سزا ملنی تھی، بریگیڈیئر مصدق عباسی، واضح ہوچکا نیب چوروں کے ساتھ کھڑا ہے، بریگیڈیئر مصدق عباسی، نیب کی ذمہ داری کیس بند کرنا نہیں بلکہ تمام غیر قانونی طریقے سے لئے گئے تحائف اور گاڑیوں کو ریکور کرنا تھی، بریگیڈیئر مصدق عباسی، تمام مجرموں کو جوابدہ ہونا پڑے گا جنہوں نے توشہ خانہ قانون کا ناجائز فائدہ اٹھا کر ملک کو نقصان پہنچایا، بریگیڈیئر مصدق عباسی