اسلام آباد: تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود سے خاتون کی ڈیڈ باڈی بازیاب

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود سے خاتون کی ڈیڈ باڈی ملی ہے۔ خاتون کو چلتی گاڑی سے فائرنگ سے ہلاک کر نیچے پھینک دیا گیا – مقامی پولیس اس حوالے سے تفتیش کر رہی ہے۔ لاش کو pims ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے۔