گڈاپ روڈ پر کار سے منشیات برآمد، کار ڈرائیور فرار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) امروزہ تھانہ گڈاپ سٹی پولیس نے بمقام گڈاپ روڈ نزد سئی گیس لائن ملیر کراچی سے ایک کار نمبری535-BXF کو روکا ڈرائیور جھاڑیوں میں کار چھوڑ کر اندھیرےکا فائدا أٹھاتے ہوۓفرار ہوگیا جس میں 05 کٹے اسمگل شدہ سفینہ 270 پیکٹ ٹوٹل وزنی 68 کلو گرام و21-Z 05کٹے 500 پیکٹ برآمدکر لی. مزید کار کےاندر سے دو نمبر پلیٹ نمبر۔780-BFH و نمبر 933-BQS بھی بر أمد ہوئی۔
برآمدہ اسمگل شدہ سفینہ 21-Z کو بعد از قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوےمقدم الزام24-233 بجرم دفعہ 8 A-(1) گٹکا ماوا قائم کرکے بغرض أئندہ تفتیش ;تفتیشی حکام کے حوالے کیا گیا.