زمان ٹاؤن پولیس نے دو جواری گرفتار کر لیے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) زمان ٹاؤن پولیس کا جوائے سٹے کے اڈے پر چھاپہ, ایس ایس پی کورنگی نے انکشاف کیا کہ جوا سٹہ لگانے والے دو جواری گرفتار, جواریوں سے سٹے پر لگنے والی رقم اور پرچیاں برآمد کی، گرفتار ملزمان کی شناخت وسیم اور عامر کے نام سے ہوئی، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا-