کورنگی میں سرچ آپریشن، 8 مشتبہ زیرحراست

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سرچ آپریشن کے دوران 8 مشتبہ افراد کو زیر حراست لیا, ایس ایس پی کورنگی نے بتایا کہ تلاش ڈیوائس کے زریعے دو افراد کا کریمنل ریکارڈ سامنے آیا، لیڈی پولیس سرچرز کے ہمراہ 100 سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی، سابقہ کریمنل ریکارڈ نکلنے اور دیگر مشتبہ افراد سے انٹیروگیشن جاری ہے-