ملیرندی میں ہر قسم کا کچرہ پھینکنے پر پابندی ، کمیٹی تشکیل

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ملیرندی میں ہر قسم کا کچرہ پھینکنے پر پابندی ، کمشنرکراچی نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا ، ملیرندی میں کچرہ پھینکنے کے خلاف دفعہ 144 کا نفاز، نوٹیفیکیشن کے مطابق ملیرندی میں کچرہ ملبہ پھینکنے کی اطلاع پر پابندی عائد کی گئی،نوٹیفیکیشن کے مطابق کچرہ اورملبے کی وجہ سے پانی کےقدرتی بہاؤ میں رکاوٹ کی وجہ سےشدید خطرہ لاحق ہے، ملیرندی میں ڈمپنگ پر پابندی کے لیےکمیٹی تشکیل دے دی گئی، کچرہ اورملبہ پھینکنے والے ڈمپر کو پکڑا جائے،