کراچی میں ایک ہفتہ کے لئے ڈرون کیمرے کے استعمال پر پابندی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کمشنر کراچی نےڈرون کیمرے کےاستعمال پر پابندی عائد کردی ، شہر میں ڈرون کیمرے کےاستعمال پر پابندی کانوٹفکیشن جاری کر دیا گیا، شہر میں ڈرون کیمرے کےاستعمال پر 7دن کی پابندی لگائی گئی ہے ، ڈرون کیمرےکےاستعمال پرپابندی کااطلاق 22 اپریل سے 28 اپریل تک ہوگا-