وزارت داخلہ نے پی ٹی آئی کی سابق وفاقی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزارت داخلہ نے سابق وفاقی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے

عمران خان، بشری بی بی، فرح گوگی اور زلفی بخاری کے نام ای سی ایل پر برقرار رہیں گے

موجودہ وفاقی کابینہ نے پی ٹی آئی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دو ہفتہ قبل دی

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈہ پور کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

غلام سرورخان، مراد سعید، پرویز خٹک، شفقت محمود کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے

ای سی ایل سے نکالےجانے والوں میں اعجاز شاہ، علی زیدی، خسرو بختیار اور اعظم سواتی کے نام شامل

اسد عمر، عمر ایوب، محبوب سلطان،
اور فواد چوھدری کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے گئے

ای سی ایل سے نکالے جانے والے ناموں میں فروغ نسیم، شیریں مزاری اور دیگر نام شامل