اہور تا بہاولنگر موٹر وے کا نقشہ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) لاہور تا بہاولنگر موٹر وے کا نقشہ جاری کر دیا گیا

اس میں تمام شہروں کے انٹرچینج واضح دیکھے جا سکتے ہیں ۔

اس نقشہ کے مطابق 9 نمبر انٹر چینج گیمبر پاکپتن روڈ سے رکھا گیا اور 15 نمبر انٹرچینج نور پور سے رکھا گیا ۔

اوکاڑہ میں انٹرچینج دیپالپور چوک سے 14 کلومیٹر دور 40.D بنے گا.

لاہور تا ساہیوال تک 6 لائنیں اور ساہیوال تا بہاولنگر 4 لائنیں ھونگی۔

بورے والا, عارف والا, چیچہ وطنی بھی موٹروے سے لنک ہونگے.