اے ایس پی شہربانو بھی پیا کے دیس سدھار گئیں

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) عربی تحریر والے لباس پہننے والی خاتون کو عوام کے جم غفیر سے نکال کر لے جانے سے شہرت پانے والی اے ایس پی شہر بانو کی شادی منڈی بہاوالدین کے رہائشی محمد اشتر المعروف بگھے شاہ گروپ اف کمپنیز اور رائل سوئس ہوٹل لاہور کے مالک کے ساتھ انجام پائی ان کی تقریب ولیمہ لاہور رائل سوئس ہوٹل میں 28 اپریل کو منعقد ہوگی