محکمہ اطلاعات میں اربوں کی کرپشن، وزیراطلاعات شرجیل میمن کے خلاف کوئی گواہ پیش نہ ہوا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) احتساب عدالت میں آج محکمہ اطلاعات سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن اورغیرقانونی اثاثےبنانےکےریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں صوبائی اطلاعات وزیر شرجیل انعام میمن اور دیگر ملزم عدالت میں پیش ہوئے لیکن ریفرنس کےگواہ عدالت میں پیش نہیں ہوٸے۔ عدالت نےدونوں ریفرنسز کی سماعت بغیرکسی کاررواٸی کے ملتوی کردی، عدالت نےگواہوں کو21مٸی کوطلب کرلیا