پی ایس 123میں دھاندلی کےخلاف جماعت اسلامی کےامیدوارمحمد اکبرکی انتخابی عذرداری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پی ایس 123میں دھاندلی کےخلاف جماعت اسلامی کےامیدوارمحمد اکبرکی انتخابی عذرداری، الیکشن ٹربیونل نےایم کیوایم کےرکن سندھ اسمبلی محمد وسیم کونوٹس جاری کردٸے۔ الیکشن ٹربیونل نےریٹرننگ افسر اورالیکشن کمیشن کوبھی 7مٸی کیلٸےنوٹس جاری کردٸے۔ فارم 45کےمطابق محمد اکبرنےکامیابی حاصل کی تھی۔ عثمان فاروق ایڈووکیٹ کےدلاٸل دیتے ہوئے کہا کہ 9 فروری کوجاری ہونےوالےفارم 47میںایم کیوایم کےامیدوارکوجتوادیاگیا۔ سندھ ہاٸیکورٹ نےفارم45اور47کاتضاد دورکرنےکاحکم دیاتھا-
الیکشن کمیشن نےعدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی ہے۔ ایم کیوایم کےمحمدوسیم کی کامیابی کوکالعدم قراردیاجاٸے۔