کرکٹ ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو)‌ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیا، جنوبی افریقہ کے گیری کرسٹن ون ڈے اور ٹی 20 کے کوچ مقرر، آسٹریلیا کے جیسی گلیسپی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقررکر دئیے گئے، دونوں فارمیٹ کے لیے اظہر محمود اسسٹنٹ کوچ مقرر