مشہور اسکول نے پنجاب پولیس کے شہدا کے بچوں کی فیس میں 100 فیصد رعایت کا معاہدہ کرلیا

‏لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب پولیس اور پاکستان کے معروف تعلیمی ادارے KIPS کے درمیان ایم او یو طے پا گیا

پولیس شہداء کے بچوں کو مفت داخلہ، تعلیمی اخراجات میں 100 فیصد رعایت ملے گی

دوران سروس انتقال کرنے والے اور حاضر سروس ملازمین کے بچوں کو ایڈمیشن، ماہانہ ٹیوشن فیس میں 50 فیصد رعایت ملے گی

نجی تعلیمی ادارے کے سکولز، کالجز، ایوننگ کوچنگ سنٹرز، ایم ڈی کیٹ سمیت ٹیسٹوں کی تیاری میں فیس پر خصوصی رعایت ملے گی