آئی سی سی کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کا وارنٹ گرفتاری پر امریکا میں‌ قانون سازی

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) عالمی فوجداری عدالت ICCکی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف پروانہ گرفتاری کا اجرا ایک غیر اخلاقی و غیر قانونی قدم ہوگا جس سے امریکہ کے دفاعی مفادات پربھی ضرب پڑیگی، کانگریس اسپیکر مائک جانسن نے ہنگامی پریس کانفرنس میں بتایا کہ آئی سی سی کو کاروائی سے روکنے کیلئے امریکی کانگریس میں قانون سازی کا آغاز کر دیا گیا ہے