مئیر کراچی نے شہر میں تجاوزات اور ٹھیلا مافیا سے نمٹنے کا نایاب نسخہ متعارف کرا دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) مئیر کراچی نے شہر میں تجاوزات اور ٹھیلا مافیا سے نمٹنے کا نایاب نسخہ متعارف کرا دیا اور اپنی ذمہ داریوں سے فراغت حاصل کر لی

میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سڑکوں پر تجاوزات کا سبب بننے والے پتھاروں اور ٹھیلوں سے سامان نہ خریدیں۔

میئر کراچی کا کہنا ہے کہ شہری پتھاروں سے سامان نہیں خریدیں گے تو یہ تجاوزات خود ہی ختم ہو جائیں گی۔