نیوچالی پر ایک دکان میں سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایم اے جناح روڈ سندھ مدرستہ الاسلام کے قریب سلنڈر بلاسٹ ہونے سے چھت گرنے سے 01 شخص جاں بحق و چھ افراد زخمی و 01 شخص کی حالت ناساز، تمام زخمیوں‌اور ہلاک ہونے والے شخص کو سول ہسپتال منتقل کیا گیاہے، زخمی ہونے والے افراد کی شناخت ان ناموں‌ سے ہوئی ہے
1- زوالفقار ولد یوسف عمر 40سال (جاں بحق)
2- رفیق ولد یعقوب عمر 35سال (زخمی)
3- نزیر ولد غلام حسین عمر 50سال (زخمی)
4- عیسیٰ ولد مقصود عمر 35سال (زخمی)
5- آفتاب ولد سلیم عمر 23سال (زخمی)
6- عدنان ولد سرور عمر 25سال (زخمی)
7- آزاد ولد عبدالوحید عمر25سال (حالت ناساز)۔