گجرانوالہ میں ایک اور جان دیرینہ دشمنی کی بھینٹ چڑھ گئی

گوجرانوالہ(ایچ آر این ڈبلیو)کورٹ پیشی پر جانے والا اعجاز عرف ججو کو قتل کر دیا گیا، ملزمان پنڈی بائی پاس پر گھات لگائے بیٹھے تھے، دونوں گروپوں کی دیرینہ دشمنی چلی آرہی ہے، دونوں گروپوں کا تعلق تھانہ کینٹ کے علاقہ سے ہے