صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ تہنون بن محمد النہیان انتقال کرگئے

متحدہ عرب امارات (ایچ آر این ڈبلیو) صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ تہنون بن محمد النہیان انتقال کرگئے ہیں، پرچم سرنگوں رکھنے کے ساتھ 7 روزہ سوگ کا اعلان سات روزہ سوگ کے اعلان کے ساتھ پرچم بھی سرنگوں رہے گا