جسٹس بابر ستار نے ڈی جی آئی بی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے ڈائریکٹر جنرل انٹیلیجنس بیورو کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ، آڈیو لیکس میں جسٹس بابر ستار پر اعتراض کی درخواست کیوں دائر کی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر جنرل انٹیلیجنس بیورو کو نوٹس جاری کر دیا!! کیوں نا آپ کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی شروع کی جائے؟