مخصوص نشستوں پر سنی استحکام کی اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت پیرکو ہوگی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت کی تاریخ تبدیل ! جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 8 مئی کی بجائے اب 6 مئی بروز سوموار کیس کی سماعت کریگا