پاک کالونی پولیس کا بڑا بورڈ نئیر ڈگری کالج کے قریب پولیس مقابلہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاک کالونی پولیس کا بڑا بورڈ نئیر ڈگری کالج کے قریب پولیس مقابلہ،

دو طرفہ فائرنگ میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار،

ملزمان سے دو پستول اور موٹر سائیکل برآمد،

گرفتار ملزمان میں غلام فرید اور ارسلان شامل ہیں،

ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار کاشف ڈاڈا کے گرپ سے بتایا جاتا ہے۔