مانسہرہ: بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں کو قتل کر دیا

مانسہرہ (ایچ آراین ڈبلیو) بیٹے نے فائرنگ کر کے ماں کو قتل کر دیا ، : تھانہ اوگی کی حدود چورکلاں میں بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا،ملزم گرفتار کر لیا گیا،

مانسہرہ:دوسری شادی کرنے پر بیٹے نے ماں کو قتل کیا، پولیس کے مطابق :آلہ قتل پستول بھی برآمد کرلیا ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے،