گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بطور گورنر ذمہ داریاں سنبھال لیں

پشاور (ایچ آراین ڈبلیو)‌ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بطور گورنر اپنے عہدہ کی باقاعدہ ذمہ داریاں سنبھال لیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی آج بروز اتوار چھٹی کے روز گورنر ہاؤس میں موجود ہوں گے

گورنر فیصل کریم کنڈی آج بروز اتوار صبح 10 بجے تا سہ پہر 4 بجے تک گورنر ہاؤس میں عام عوام سے ملاقاتیں کریں گے

گورنر ہاؤس کل بروز اتوار عوام کیلئے کھلا رہے گا