کسانوں نے 10 مئی کو پورا ملک جام کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) چیرمین کسان اتحاد کا ملک بھر میں شدید احتجاج کا اعلان کر دیا، گندم امپورٹ کرنے والوں نے اپنی بوٹی کیلئے پورا اونٹ ذبح کردیا، صدر کسان اتحاد خالد کھوکھرنے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسان اپنی موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں بیچ کر گندم اگاتے ہیں، گندم اسمگل کرنے والوں کو ریاست کا پورا سسٹم سپورٹ کررہا تھا، مافیا نے گندم اسمگل کرکے پیسہ کمایا، ای سی سی اور سمری لانے والے تمام حصہ دار تھے، احتجاج کے دوران پورے پاکستان کی شاہراہوں اور ریلو ٹریک بند کردیں گے،10 مئی کو بعد نماز جمعہ ملتان سے احتجاج شروع کررہے ہیں،ہزاروں کسان ، سیکڑوں کی تعداد میں ٹریلٹر ٹرالیاں ہونگی ،