کراچی میں‌اسٹریٹ کرائم پربہت جلد قابوپالیا جائے گا،مرادعلی شاہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں‌ دیشت گردی قابومیں ہے . کراچی میں‌ اسٹریٹ کرائم کو بھی بہت جلد قابوپالیا جائے گا.
پیپلزپارٹی کے شہید کارکن اکبرناگوری کی نویں برسی کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ‌سندھ نے کہا شہیدذولفقارعلی بھٹو محترمہ بے نظیربھٹو شہید اورکارکنوں کی شہادتوں کی وجہ سے ملک میں جمہوریت ہے پیپلزپارٹی قائم دائم ہے. لیاری کے نوجوانوں پولیس اکیڈمی سے ٹرینگ کرائیں‌گے تاکہ پولیس فوج اور رینجرز میں بھرتی ہوکر ملک کا نام روشن کریں.
ککری جم خانہ میں پیپلزپارٹی کے شہید کارکن اکبرناگوری کی نویں برسی کے سلسلے میں قران خوانی کی اوردعامغفرت کی گئی.
شہیداکبرنا گوری کی نویں برسی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کا کہناتھاکہ شہیدبھٹو محترمہ بے نظیرشہید اورکارکنوں شہادتوں سے جمہوریت قائم ہے بڑی دہشت گردی میں کمی آئی ہے اسٹریٹ کرائم پرقابو پالینگے صدرآصف علی زرداری اوربلاول بھٹو زرداری کی ہدیات ہے لیاری نوجوانوں کاخیال رکھے یہاں کے نوجوان مائی ٹائی سن ضرور امتحان میں فیل ہوجاتے ہے ہم نوجوانوں کو پولیس ٹرینگ اکیڈمی سے تربت دلاکرپولیس رینجر اورپاک فوج میں بھرتی ہویر ملک کا نام روشن کرینگے .
سندھ کے وزیربلدیات سعیدغنی کا کہناتھاکہ شہید اکبر ناگوری کی نویں برسی منا رہے ہیں. کراچی کے جیالوں نے جموریت کی بحالی کے لیے سب سے زیادہ قربانیاں دیں اس شہر میں ایسے ہمارے کئی کارکنان ہیں جنہوں نے اپنی جان کی قربان دی تمام شہداء کو خراج کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں شہداء کی قربانیوں کی بدولت آج پیپلزپارٹی قائم و دائم ہے.
سابق صوبائی وزیرجاویدناگوری کا کہناتھاکہ پیپلزپارٹی نے لیاری میں بہت ترقیاتی کام کیے یہاں ہر50،واں گھر شہید کا ان کو روگاردیا.
پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکری وقاری مہدی کا کہناتھا یکم مئی ککری گروانڈ میں جلسہ تھاجب دہشت گردوں نے اکبرناگوری کو شہیدکردیا ایم این اے نبیل گبول کا کہناتھاکہ تمام پیپلزپارٹی کے شہداء کی برسیاں منائی جائے.