جدہ جانے والے مسافر سے بڑی تعداد میں سگریٹ برآمد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدہ جانیوالے 6 مسافروں سے بڑی تعداد میں سگریٹ کے پیکٹس برآمد کرلیے گئے۔
حکام نے کہا کہ دوران تلاشی مجموعی طور پر 28 ہزارسے زائد سگریٹ پیکٹس برآمد کئے گئے، پکڑے گئے سگریٹ کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے۔ جدہ جانیوالے مسافر سے ممنوعہ اشیا نسوار کے 1 ہزار 710 پیکٹس بھی برآمد کرلئے -!!!’