کورنگی انڈس چورنگی کے قریب ڈاکو شہریوں کےہتھے چڑھ گیا

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) کورنگی انڈس چورنگی کے قریب مبینہ ڈاکو شہریوں کےہتھے چڑھ گیا. عوام کے ہجوم نے کم عمر ڈاکو کو بری طرح‌تشدد کا نشانہ بنایا. مبینہ ڈاکو موٹر سائیکل سوار شہری سے لوٹ مار کررہا تھا اس دوران شہریوں‌ نے اسے پکڑ لیا. پولیس نے پہنچ کر مشتعل عوام کے قبضے سے ڈاکو کو چھڑا کر گرفتار کرلیا.