پاکستان میں عیدالاضحیٰ 17 یا 18 جون کو متوقع ہے

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ذی القعدہ کا مہینہ اگر 29 دنوں پر مشتمل ہوا تو ماہ ذوالحجہ 1445 ہجری کا آغاز 8 جون کو ہوگا اس طرح عیدالاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو منائی جائے گی ۔ اگر ذی القعدہ کا مہینہ 30 دنوں کا ہوا توماہ ذوالحجہ 1445 ہجری کا آغاز 9 جون کو ہوگا اس طرح عیدالاضحیٰ 18 جون بروز منگل کو منائیگی- قوی امکان ہے عیدالاضحیٰ 17 جون کو ہی ہوگی -!!!’