لاڑکانہ پولیس کی اہم کامیابی کاروائی

لاڑکانہ (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو صاحب کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کو ایک اور اہم کامیابی حاصل۔ معاشرے کے لیے ناسور سمجھا جانے والا بدنام زمانہ ایکٹو کرمنل ربو کھکھرانی گرفتار۔ گرفتار ملزم رب ڈنو عرف ربو ولد فقیر محمد کھکھرانی کو تھانہ رحمتپور کی حدود لوھی پل والے علاقے سے ڈیڈھ کلو (1500) گرام چرس سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم اغو، ڈکیتیوں، ناجائز اسلحہ منشیات فروشی اور پولیس مقابلوں جیسے سنگین نوعیت کے 30 سے زائد مقدمات/سنگین جرائم میں ملوث ہے۔ ملزم سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائی جاری ہے۔ گرفتار ملزم کا ابتک کا حاصل کردہ کرمنل رکارڈ ذیل درج ہے، ملزم کا مزید مجرمانہ رکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔

کیس کرائم نمبر 60/2021
زیر دفعہ 401,324,353
تھانہ ڈوکری۔

کیس کرائم نمبر 61/2021
زیر دفعہ 24SAA
تھانہ ڈوکری۔

کیس کرائم نمبر 13/2012
زیر دفعہ 457,380
تھانہ کیٹی ممتاز۔

کیس کرائم نمبر 35/2012
زیر دفعہ 447,506/2
تھانہ کیٹی ممتاز۔

کیس کرائم نمبر 18/2013
زیر دفعہ 365
تھانہ کیٹی ممتاز۔

کیس کرائم نمبر 19/2013
زیر دفعہ 23ISAA
تھانہ کیٹی ممتاز۔

کیس کرائم نمبر 20/2013
زیر دفعہ 324,353
تھانہ باقرانی۔

کیس کرائم نمبر 29/2014
زیر دفعہ 17/3
تھانہ باقرانی۔

کیس کرائم نمبر 36/2014
زیر دفعہ 324,353
تھانہ آریجا۔

کیس کرائم نمبر 37/2014
زیر دفعہ 24SAA
تھانہ آریجا۔

کیس کرائم نمبر 75/2014
زیر دفعہ 392
تھانہ بقاپور۔

کیس کرائم نمبر 76/2014
زیر دفعہ 324
تھانہ بقاپور۔

کیس کرائم نمبر 147/2014
زیر دفعہ 392
تھانہ ولید۔

کیس کرائم نمبر 67/2017
زیر دفعہ 324,353
تھانہ مارکیٹ۔

کیس کرائم نمبر 04/2019
زیر دفعہ 324,353
تھانہ تعلقہ۔

کیس کرائم نمبر 15/2019
زیر دفعہ 401,324,353
تھانہ رحمتپور۔

کیس کرائم نمبر 19/2019
زیر دفعہ 24SAA
تھانہ رحمتپور۔

کیس کرائم نمبر 01/2021
زیر دفعہ 324,353
تھانہ رشید وگن۔

کیس کرائم نمبر 11/2021
زیر دفعہ 324,353
تھانہ رشید وگن۔

کیس کرائم نمبر 29/2020
زیر دفعہ 324,353
تھانہ رشید وگن۔

کیس کرائم نمبر 27/2020
زیر دفعہ 5 Gambling
تھانہ رشید وگن۔

کیس کرائم نمبر 22/2017
زیر دفعہ 324,353
تھانہ یونیورسٹی۔

کیس کرائم نمبر 48/2023
زیر دفعہ 399,324,353
تھانہ رشید وگن۔

کیس کرائم نمبر 02/2024
زیر دفعہ 324,353
تھانہ رشید وگن۔

کیس کرائم نمبر 70/2024
زیر دفعہ 9iiiCNS
تھانہ رحمتپور۔

ترجمان لاڑکانہ پولیس۔