تھانہ سکھن پولیس کی بہترین کاروائی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ سکھن پولیس کی بہترین کاروائی، گلشن اقبال مدراس سوسائٹیی کے علاقے سے چوری ہونے والی ریوو گاڑی چند گھنٹوں میں برآمد کرلی گئی، آج صبح شہری کی گاڑی چار ملزمان لے کے کر فرار ہوگئے تھے، شہری شاہین ولد عبد الجلیل نے بروقت پولیس کو گاڑی چوری ہونے کی اطلاع دی سکھن پولیس نے جدید ٹیکنیکل بنیاد پر گاڑی کو برآمد کر لیا، شہری کی گاڑی تھانہ سکھن کے علاقے نزد ٹویوٹا کمپنی سے برآمد ہوئی، شہری کی جانب سے ایس ایس پی ملیر اور تھانہ سکھن پولیس کو اظہارے تشکر کیا گیا