ملیریونین کاونسل موئیدان ٹائیفائیڈ بخارسے 20 بچے موت کی آغوش میں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ملیر کی پسماندہ یونین کاونسل موئیدان میں ٹائیفائیڈ بخار پر قابو نہیں پایا جا سکا، کنڈ جھنگ کے پیر بخش گوٹھ کی معصوم بچی فوت، موءیدان میں بخا ر میں ہلاک بچوں کی تعداد چار ہوگئی، 20 سے زائد بچے تیز بخار میں مبتلا، عملہ تیز بخار کی وجہ سے ٹائیفاءڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے بغیر واپس، جان محمس احمدانی گوٹھ میں ضلع کاونسل کراچی علاقے کی ڈسپنسری کئی ماہ سے ادویات سے محروم، یوسی کے وائیس چیئرمین محمد اسلم چھٹو اور اور سماجی رہنما وحید چھٹو کی جانب سے ہنگامی طبی کیمپ اور ڈسپنسری کو ادویات فراہم کرنے کا مطالبہ-

اپنا تبصرہ بھیجیں