سی ٹی ڈی آپریشن،لیاری گینگ وار کا کارندہ گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سی ٹی ڈی آپریشن کی کاروائی، لیاری گینگ وار کا کارندہ گرفتار،ملزم اکبر لیاری گینگ وار شاھد بکک کا قریبی ساتھی رہا ہے-سی ٹی ڈی نے خاموش کالونی بس اسٹاپ پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا-ملزم ماضی میں بھی گرفتار ہو کر جیل جاچکا ھے- ملزم مقدمہ الزام نمبر 97/2014 بجرم دفعہ 392/353/324/34 تھانہ گلبہار سے اشتہاری ھے-گرفتار ملزم کو سی ٹی ڈی سے تھانہ گلبہار کے حوالے کیا جائے گا-

اپنا تبصرہ بھیجیں