جسقم کے مقامی رہنماء دودو مہر کا ساتھیوں سمیت پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان

گھوٹکی (ایچ آراین ڈبلیو) قوم پرست جماعت جسقم کے مقامی رہنماء دودو مہر کا ساتھیوں سمیت پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان۔ قوم پرست جماعت کے مقامی رہنماء و متعدد کارکنان قومی دھارے میں شامل، جسقم تعلقہ خانگڑھ کے رہنما دودو مہر، قادربخش سيال، ارشاداحمد مہر، مير منٹھار چنہ، منصور احمد، خان محمد پتافی، صداقت علی جسکاٹی اوراسد علی میتلوسمیت تمام کارکنان نے باضابطہ طور پر پارٹی کو الوداع کہہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم بھٹکے ہوئے تھے مگر اب قوم پرست جماعت سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں۔ قومی دھارے میں شامل ہوکر پاکستان سے وفاداری کا حلف اٹھاتے ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں