چودہ سالہ لڑکے کی چارسال کے بچے کے ساتھ جنسی زیادتی، مقدمہ درج

فورٹ عباس (ایچ آراین ڈبلیو) چودہ سالہ لڑکے کی چارسال کے بچے کے ساتھ جنسی زیادتی مقدمہ درج ، قوم لوط کی نسل سراٹھانے لگی ایک ہفتے میں جنسی زیادتی کا دوسرا واقعہ ، تفصیلات کے مطابق فورٹ عباس چک نمبر 211/ ناٸن آر کے چودہ سالہ رہاٸشی حبیب الرحمن ولدذوالفقار علی قوم انصاری کی اپنے ہی محلے کے کم سن چارسالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی بچے کو دن دوبجے ورغلا کر سرسوں کے کھیت میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تھانہ فورٹ عباس میں ملزم کے خلاف مقدمہ 580 بجرم377 ت پ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا بچے کو میڈیکل کےلیے ہسپتال منتقل کیا جہاں پر ڈاکٹر نے بھی زیادتی کی تصدیق کردی یہ ایک ہفتےمیں زیادتی کادوسرا وقعہ ہے اس سےچند دن پہلے 0 سالہ راشدولدغلام مرتضی قوم بھٹی چک نمبر 270 ایچ پکہ مربع دن ساڑھے دس بجے گلی میں کھیلتے ہوٸے چارسالہ بچے کو اپنے گھر لے گیا اور بدفعلی کرکے لہولہان کردیا وقوعہ کی اطلاع پاکر ایس ایچ او تھانہ فورٹ عباس خالد رٶف خان بلاتاخیر موقع پر پہنچے اور درندہ صفت قوم لوط کے پیروکار کو گرفتار کے اس کے خلاف 576/19 بجرم 377 ت پ مقدمہ درج کرلیا اورملزمان نے اپنا جرم بھی قبول کرلیا اہل علاقہ کی اعلی احکام سے اپیل ہے کہ ایسا گھناٶنا جرم کرنے والوں کو سرعام پھانسی دی جاٸے تاکہ معصوم بچوں کی زندگیاں بچ سکیں

اپنا تبصرہ بھیجیں