وفاقی بیوروکریسی میں تقرروتبادلے،ایف آئی اے بھی زدمیں

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح کے تقرر و تبادلوں کی زد میں ایف آئی اے بھی آ گیا-واجد ضیاء کی ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے تعیناتی کے بعد مزید 7 افسران کے تقرر و تبادلے-پولیس سروس گریڈ 20 کے محمد وصال فخر سلطان کو ایف آئی اے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم-پولیس سروس گریڈ 20 کے محمد وقار عباسی کو ایف آئی اے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم-پولیس سروس گریڈ 20 کے محمد طارق چوہان کو ایف آئی اے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم-پولیس سروس گریڈ 20 کے اختر حیات کو ایف آئی اے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم-پولیس سروس گریڈ 20 کے عرفان علی بلوچ کا سندھ سے ایف آئی اے تبادلہ-پولیس سروس گریڈ 20 کے فیصل علی راجہ کا نیکٹا سے ایف آئی اے تبادلہ-پولیس سروس گریڈ 19 کے عمر ریاض کی خدمات نیشنل پولیس اکیڈمی سے ایف آئی اے کے سپرد-اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقررو تبادلوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں