ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

مظفرآباد (ایچ آر این ڈبلیو) بھارت نے ایک بار پھر جنگی جنون کا مظاہرہ کیا ہے. لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نےپاکستانی پوسٹ پرمارٹرراونڈزفائرکیے. ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نےرکھ چکری،راولاکوٹ سیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ کی. پاک فوج نےبھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کابھرپورجواب دیا جس میں‌ بھارتی فوج کا نقصان ہوا.

اپنا تبصرہ بھیجیں