شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کاوار، لانس نائیک شہید، دودہشتگرد ہلاک

وزیرستان (ایچ آر این ڈبلیو) شمالی وزیرستان میں‌ ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی کےلانس نائیک محمدعمران شہید ہوگئے. ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کےتبادلےمیں پاک فوج کے2 افسرزخمی ہوئے. پاک فوج کی جوابی فائرنگ میں 2 دہشتگرد بھی مارے گئے. ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کےتبادلےمیں ایف سی کے 2 جوان بھی زخمی ہوئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں