پی آئی اے پروازمیں موجودتین مسافروں کی طبیعت خراب،ہسپتال منتقل

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) جدہ سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی پی کے 742 میں تین مسافروں کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی،تینوں مسافروں کو دل کا دورہ پڑا تھا-مسافروں میں ماہا لا بی بی نامی خاتون مسافر دل کا دورہ دوڑہ پڑنے سے جابر نہ ہوسکیں اور انتقال کرگئیں-کپتان نے کراچی ائیرپورٹ پر کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرتے ہوئے میڈیکل ایمرجنسی کی اجازت طلب کی-ائیرٹریفک کنٹرولر کی جانب سے اجازت دیتے ہی طیارے کو کراچی ائِرپورٹ پر اتار لیا گیا-سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ایمبولینس، ڈاکٹر اور اسٹاف موقع پر پہنچ گیا-دومسافروں میں محمد رفیق اور ان کی اہلیہ صابرہ ببی کو بھی دل کا دورہ پڑا-دونوں مسافروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں