سیکیورٹی انچارج کے ساتھیوں کی معمارکے رہائشیوں پر فائرنگ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گلشن معمار میں سیکورٹی انچارچ ھمایوں اور اسکے ساتھیوں کی معمار کے رہائشیوں پر فائرنگ مظاہرین قرآنی آیات اور احادیث کے بورڈ اتارنے کے خلاف مظاہرہ کررہے تھے۔ بورڈ اتارنے کے دوران قرآن و حدیث کی بے حرمتی کی گئ ہے جس پر عوام مشتعل ہے گلشن معمار میں صورتحال سنگین ہوچکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں