ون وے کی خلاف ورزی،ٹریفک پولیس کی جانب سے گرفتاریاں شروع

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ٹریفک پولیس کی جانب سے ون وے کی خلاف ورزی پر گرفتاریاں شروع کردی گی ہیں۔ایس ایس پی ٹریفک ضلعہ ساٶتھ، کراچی جناب کیپٹن ریٹائرڈ امیر سعود مگسی صاحب کے حکم سے ٹریفک ضلعہ ساؤتھ کے تمام ٹریفک سیکشنز پہ ون وے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا گیا اور گرفتاریاں عمل میں لاٸی گٸیں اور مقدمہ درج کیا گیا۔لہذا کسی پریشانی سے محفوظ رہنے کے لیے درست راستے کا استعمال کریں-

اپنا تبصرہ بھیجیں