ہیلمٹ کا استعمال نہ کرنے والوں کیخلاف ایک بارپھرایکشن

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی ٹریفک ضلعہ ساٶتھ، کراچی جناب امیر سعود مگسی صاحب کے احکامات پر ٹریفک پولیس ساٶتھ کی جانب سے ہیلمٹ کا استعمال نہ کرنے والوں کے خلاف ڈی ایس پی صدر نے ایس او کینٹ مہتاب سومرو ایس او جے پی ایم سی محمد اکرم اور جوانوں کے ساتھ ناکا لگایا اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو چالان دیٸے۔ہیلمٹ پہنیں اور موٹر سائیکل کا سفر محفوظ بناٸیں۔ٹریفک پولیس ساٶتھ کےافسران نے شہریوں سے اپیل کیساتھ ہیلمٹ کی پاسداری کو یقینی بنانے کی درخواست کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں