چیکنگ پوائنٹ پر غفلت لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنیوالا ڈرائیورگرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ٹریفک پولیس ساٶتھ کی جانب سے ایس او سی ویو محمد نواز سیال نے چیکنگ پواٸنٹ پر غفلت لاپرواہی سے ڈراٸیورنگ کرنے والے شخص کے خلاف ایف آٸی آر درج کر کے گرفتار کیا- ایس ایس پی ٹریفک ضلعہ ساٶتھ، کراچی جناب امیر سعود مگسی صاحب نے فرمایا کہ ہماری تھوڑی سی بےدھیانی/ غفلت ہمیں بہت بڑے حادثے کا شکار بنا سکتی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں