ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے شیڈول سے زیادہ چھٹیوں کا اعلان کردیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ اس دفعہ شیڈول سے زیادہ چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 20 دسمبر سے 5 جنوری تک پنجاب میں تمام نجی اور سرکاری سکول بند رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں