پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز،سوک سینٹرحسن اسکوائرٹریفک کیلئے بندہوگا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بوجہ کرکٹ میچ اسٹیڈیم فلائی اوور اسٹیڈیم سے جانب سوک سینٹر/حسن اسکوایر ٹریفک کے لیے بند ھو گا.ٹریفک پل کے ساتھ روڈ سے اسٹیڈیم سگنل سے لیفٹ ٹرن کر کے براستہ تھانہ نیو ٹاون یونیورسٹی روڈ سے یو ٹرن پرانی سبزی منڈی سے سوک سینٹر/گلشن اقبال.2) اسی طرح سرشاہ سلیمان روڈ اسٹیڈیم سگنل سے جانب سوک سینٹر/ حسن اسکوأیر بند ھو گا رو ڈ پر سفر کرنے والے حضرات اسٹیڈیم سگنل سے لیفٹ ٹرن/آغأ خان اسپتال/تھانہ نیو ٹاون/ یونیورسٹی روڈ یو ٹرن/ پرانی سبزی منڈی سے لیاقت آباد/ حسن اسکوایر.3) سر شاہ سلیمان روڈ سے اسٹیڈیم جانے والا راست حسن اسکوایر فلای اوور سے بند ھوگا-حسن اسکوائر فلای اوور سے یونیورسٹی روڈ/ تھانہ نیو ٹاون/جیل فلای اوور/ شھید ملت روڈ یا پھر کشمیر روڈ/ سوسایٹی بلڈنگمزید معلومات کیلیےِٹریفک پولیس ھیلپ لاین 1915 سے رابطہ کریں.

اپنا تبصرہ بھیجیں