گھریلو جھگڑے پر ظالم شوہر نے بیوی کو پھندا دیکر مار ڈالا

مریدکے (ایچ آراین ڈبلیو) جی ٹی روڈ کی آبادی شامکے میں گھریلو جھگڑے پر ظالم شوہر نے بیوی کو پھندا دیکر مار ڈالا ملزم بیوی کو مارنے کے بعد اسکی نعش موٹر سائکل کے پیچھے باندھ کر گلیوں میں گھومتا رہا اور لوگوں کے دیکھنے پر نعش چھوڑ کر فرار ہوگیا پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردی۔۔۔ مقتولہ کے ساتھ ا س کی کمسن بچی بھی ہمراہ ہے۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں